ستر سالہ سعودی شخص، جو چالیس برس سے نہیں سویا۔۔
آپ مانیں یا نہ مانیں، یہ ایک سعودی شخص کی حقیقت ہے، وہ گزشتہ چالیس سال سے نہیں سویا، اس کا کیس کئی ڈاکٹروں اور ماہرین نے ریفر کیا، لیکن اسے کبھی نیند نہیں آئی سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر ان دنوں ستر سالہ سعودی شخص نے سب کو حیرت میں مبتلا کیا…