ماحولیاتی تباہی کے اثرات اور سندھ کا کھیرتھر نیشنل پارک
کھیرتھر نیشنل پارک کی زمینوں پر بحریہ ٹاؤن مسلسل قبضہ کرتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے احکام کے برخلاف پھیلتا جا رہا ہے، کھیرتھر نیشنل پارک کے حدود کی پامالی کے ساتھ وہاں کے جنگلی حیاتیات کے بریڈنگ ایریا کو ختم کیا جا رہا ہے، وہاں پہ موجود انڈیجینئس آبادی…
بحریہ ٹاؤن سے منسلک کمپنی منی لانڈرنگ کے بڑے فراڈ میں ملوث نکلی!
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے کی گئی انکوائری میں ایک تجارتی کمپنی ’وکی ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ‘ کی جانب سے اربوں روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا پتہ چلا ہے۔ یہ کمپنی بحریہ ٹاؤن سے مبینہ طور پر منسلک ہے، جو ملک کے معروف ریئل اسٹیٹ…
کھیرتھر کا پروٹیکشن ایریا بھی بحریہ ٹاؤن کے دَست بُرد سے محفوظ نہ رہ سکا!
ضلع جامشورو کے علاقے کھیرتھر میں، علی نامی نوجوان نے کارکنوں اور صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ دیگر گاؤں والوں کے طرح، ان کی زمین کا ٹکڑا بھی ان سے ہتھیا لیا گیا ہے صحافیوں اور کارکنوں کے اس گروپ نے بحریہ ٹاؤن – ایک نجی…
سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کراچی کی اراضی کے سروے کا حکم
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت اور ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کو اس اراضی کا سروے کرنے کی ہدایت کر دی ہے، جس پر بحریہ ٹاؤن لمیٹڈ، کراچی (بی ٹی ایل کے) نے اپنی ہاؤسنگ سوسائٹی بنائی ہے بدھ کو سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کراچی عملدرآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس…