سپریم کورٹ نے عدالت کا وقت ضائع کرنے پر بحریہ ٹاؤن کو دس لاکھ روپے جرمانہ
سپریم کورٹ نے عدالت کا وقت ضائع کرانے پر بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر دس لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے اور اسے یہ رقم سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے، جو کہ مفت طبی امداد فراہم کرنے والا ادارہ…