اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں۔۔
آبادی کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر، کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ ایک ایسا شہر، جسے بغیر کسی ماسٹر پلان کے پھیلایا گیا، حالانکہ ایک پورٹ سٹی کے طور پر اسے ایک خوبصورت شہر ہونا چاہیئے تھا، مگر یہ آبادی کے بوجھ تلے کچھ اس طرح…
کھیرتھر کا پروٹیکشن ایریا بھی بحریہ ٹاؤن کے دَست بُرد سے محفوظ نہ رہ سکا!
ضلع جامشورو کے علاقے کھیرتھر میں، علی نامی نوجوان نے کارکنوں اور صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ دیگر گاؤں والوں کے طرح، ان کی زمین کا ٹکڑا بھی ان سے ہتھیا لیا گیا ہے صحافیوں اور کارکنوں کے اس گروپ نے بحریہ ٹاؤن – ایک نجی…