سندھ ہائی کورٹ نے کھیرتھر نیشنل پارک کی اراضی کی منتقلی روک دی۔
سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے ضلع ملیر میں کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود میں ہاؤسنگ اسکیم کی تعمیر کے خلاف درخواست کے جواب میں صوبائی چیف سیکریٹری کو طلب کر لیا ہے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے سامنے پیش ہوتے ہوئے، درخواست گزار کے…
کراچی: ماضی، حال اور مستقبل (پہلا حصہ)
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی آبادی دو کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا کے بڑے شہروں میں لوگوں کو شہری سہولتیں فراہم کرنے کو اولین ترجیح دی جاتی ہے جس کی وجہ سے ان گنجان ترین شہروں کے لوگوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہے۔ کراچی غالباً…
بحریہ ٹاون-ٹو ‘کراچی‘ پر عوام کے اربوں روپے داؤ پر لگانے کے سنگین الزامات
جامشورو کی حدود میں بحریہ ٹاؤن-ٹو ’کراچی‘ کے نام سے لے کر زمین کے حصول میں بے قاعدگیوں تک اس سے تنازعات کی ایک طویل فہرست جڑی ہوئی ہے، لیکن اب اس پر عوام کے اربوں روپے داؤ پر لگانے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں بحریہ ٹاون ٹو کے منصوبے پر نہ صرف کئی…
کراچی کا ٹینکر مافیا، جو پانی کو سونے کے دام بیچتا ہے
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) کے 36 سالہ سپروائزر فرقان اختر غیر قانونی ہائیڈ رنٹس کو تلاش کرکے اسے اپنے ادارے کو رپورٹ کرنے کے کام پر مامور تھے۔ وہ ضلع غربی کے علاقے منگھوپیر میں موٹرسائیکل پر اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے سڑکوں پر احتیاط…
غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیاں کیسے پیسہ بناتی ہیں؟ ایک متاثر شخص کی کہانی
جب اپنی محدود آمدن سے ہر وقت پریشان رہنے والے ذیشان احمد کے بچے بڑے ہونے لگے تو ان کے اخراجات میں مزید اضافہ ہوا، لہٰذا آمدن بڑھانے کی دھن ان پر سوار ہوگئی۔ انٹرنیٹ کریدا تو رابرٹ کیاسوکی، ڈین پینا سے لے کر دنیا کے دوسری مشہور کاروباری شخصیات ریئل اسٹیٹ…