ماحولیاتی تباہی کے اثرات اور سندھ کا کھیرتھر نیشنل پارک
کھیرتھر نیشنل پارک کی زمینوں پر بحریہ ٹاؤن مسلسل قبضہ کرتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے احکام کے برخلاف پھیلتا جا رہا ہے، کھیرتھر نیشنل پارک کے حدود کی پامالی کے ساتھ وہاں کے جنگلی حیاتیات کے بریڈنگ ایریا کو ختم کیا جا رہا ہے، وہاں پہ موجود انڈیجینئس آبادی…
ایس بی سی اے نے بحریہ ٹاؤن میں جائیداد کی خرید و فروخت این او سی کینسل کر دیا، ملک ریاض پر ایف آئی آر
کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی جانب سے شہر کے سب سے بڑے رہائشی پروجیکٹ بحریہ ٹاؤن میں جائیداد کی خرید و فروخت اور اشتہاری مہم روکنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں ایس بی سی اے نے بحریہ ٹاؤن کے چیک باؤنس ہونے پر ملک ریاض اور علی…
بحریہ ٹاؤن پشاور کا تنازع، راکٹ لانچرز اور مارٹرز چل گئے!
بحریہ ٹاؤن پشاور کا منصوبہ افتتاح کے ساتھ ہی تنازعات کی زد میں آگیا ہے، جس کے بعد سرمایہ کاروں میں بے یقینی کی کیفیت پائی جاتی ہے۔ ایک جانب اس کے لیے منتخب زمین پر دو فریقین میں شدید لڑائی چل رہی ہے تو دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے…
سندھ ہائی کورٹ نے کھیرتھر نیشنل پارک کی اراضی کی منتقلی روک دی۔
سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے ضلع ملیر میں کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود میں ہاؤسنگ اسکیم کی تعمیر کے خلاف درخواست کے جواب میں صوبائی چیف سیکریٹری کو طلب کر لیا ہے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے سامنے پیش ہوتے ہوئے، درخواست گزار کے…