ملک ریاض نے دباؤ میں نہ آنے کا ٹویٹ کیوں کیا؟ سینئر صحافی عمر چیمہ نے اندر کی خبر بتا دی۔
بحریہ ٹاؤن کراچی کے لیے ملیر کی زمین غیر قانونی طور پر حاصل کرنے کے حوالے سے متنازع پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے تازہ بیان نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، جس میں انہوں نے کسی کے دباؤ میں نہ آنے کا اعلان کیا ہے، تاہم سینئر صحافی عمر چیمہ نے ملک ریاض…
ماحولیاتی تباہی کے اثرات اور سندھ کا کھیرتھر نیشنل پارک
کھیرتھر نیشنل پارک کی زمینوں پر بحریہ ٹاؤن مسلسل قبضہ کرتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے احکام کے برخلاف پھیلتا جا رہا ہے، کھیرتھر نیشنل پارک کے حدود کی پامالی کے ساتھ وہاں کے جنگلی حیاتیات کے بریڈنگ ایریا کو ختم کیا جا رہا ہے، وہاں پہ موجود انڈیجینئس آبادی…
بحریہ ٹاؤن سندھ کی سرزمین کے تاریخی ورثے کو تباہ کر رہا ہے!
’’میری زمین پر مت آنا۔۔‘‘ یہ الفاظ ہیں چھپن سالہ اماں ہاجرہ بلوچ کے، جنہوں نے یہ کہتے ہوئے بحریہ ٹاؤن اور اس کے کارندے کا کردار ادا کرنے والے پولیس افسر راؤ انوار کو للکار کر روکا تھا۔ بحریہ ٹاؤن حاجی علی محمد گبول گاؤں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنا چاہتا…
سندھ ہائی کورٹ نے کھیرتھر نیشنل پارک کی اراضی کی منتقلی روک دی۔
سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے ضلع ملیر میں کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود میں ہاؤسنگ اسکیم کی تعمیر کے خلاف درخواست کے جواب میں صوبائی چیف سیکریٹری کو طلب کر لیا ہے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے سامنے پیش ہوتے ہوئے، درخواست گزار کے…
بحریہ ٹاون-ٹو ‘کراچی‘ پر عوام کے اربوں روپے داؤ پر لگانے کے سنگین الزامات
جامشورو کی حدود میں بحریہ ٹاؤن-ٹو ’کراچی‘ کے نام سے لے کر زمین کے حصول میں بے قاعدگیوں تک اس سے تنازعات کی ایک طویل فہرست جڑی ہوئی ہے، لیکن اب اس پر عوام کے اربوں روپے داؤ پر لگانے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں بحریہ ٹاون ٹو کے منصوبے پر نہ صرف کئی…
کراچی کا ٹینکر مافیا، جو پانی کو سونے کے دام بیچتا ہے
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) کے 36 سالہ سپروائزر فرقان اختر غیر قانونی ہائیڈ رنٹس کو تلاش کرکے اسے اپنے ادارے کو رپورٹ کرنے کے کام پر مامور تھے۔ وہ ضلع غربی کے علاقے منگھوپیر میں موٹرسائیکل پر اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے سڑکوں پر احتیاط…
کراچی میں جاری فطرت کُشی (قسط2)
سیاسی یا انسانی مسئلہ کچھ لوگ ان اسکیموں کے حق میں اور کچھ لوگ مخالفت میں بیان بازیوں کو سیاسی مسئلہ قرار دیتے ہیں۔ اگرچہ یہ مسئلہ سیاسی لوگوں کا پیدا کردہ ہے، لیکن یہ خالصتاََ انسانی مسئلہ ہے۔ اس کے اثرات سیاست پر کم اور عام لوگوں پر مکمل پڑیں گے۔…