مارچ – انصاف کے لیے، ہمدردی کے لیے نہیں!
21 دسمبر 2023 کی صبح، تقریباً 300 مردوں، عورتوں اور بچوں کا ایک قافلہ دارالحکومت کے قریب پہنچا۔ تمام شرکاء کا تعلق بلوچستان سے تھا۔ جسٹس اطہر من اللہ کے الفاظ میں – جبری گمشدگی کے ”سب سے گھناؤنے جرم“ میں ہر ایک نے اپنے پیارے کو کھو دیا تھا۔ جیسے ہی…
34 افراد تاحال قید، مطالبات پورے ہونے تک دھرنا دیں گے: بلوچ مظاہرین
اسلام آباد پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بدھ کی شب جاری کیے جانے والے بیان میں کہا ہے کہ ظہیر بلوچ کی رہائی کے بعد بلوچ مظاہرین نے بیان دیا ہے کہ اب صرف چونتیس افراد قید میں ہیں جو کہ اسلام آباد پولیس کے موقف کی تائید ہے، جبکہ بلوچ…
تربت: بالاچ بخش ’قتل‘ کیس، سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ
بلوچستان کے علاقے تربت میں حراست کے دوران بالاچ مولا بخش کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایس ایچ او اور دیگر عملے کے خلاف ہفتے کو مقدمہ درج کیا گیا ہے سی ٹی ڈی تربت کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر…