اقبال، جناح، گاندھی اور اسرائیل
پہلی عالمی جنگ کے خاتمے سے ایک برس قبل (دو نومبر انیس سو سترہ) برطانوی وزیر خارجہ لارڈ بالفور نے یورپ کے سب سے بڑے بینکر خاندان کے سربراہ اور صیہونی رہنما لارڈ والٹر روتھ چائلڈز کو ایک سرکاری خط میں نوید دی کہ شہنشاہِ معظم کی وفادار کابینہ نے اس موقف کو…