ایرانی فلم "علت مرگ: نامعلوم” Cause of death : Unknown
سال : 2024 ہدایت کار: علی زرنگار کہانی کا خلاصہ صبح کازب کے وقت 7 مسافر ایک وین میں شہداد سے کرمان کی جانب سفر شروع کرتے ہیں ـ راستے میں انہیں پتہ چلتا ہے آٹھواں مسافر جو ان سے پہلے وین میں بیٹھا ہوا تھا مرچکا ہے ـ وہ ایمبولینس کے لئے ایمرجنسی میں…
ملیر ایکسپریس وے سے خطرے میں پڑی لائبریری کو ثقافتی ورثے کا درجہ مل گیا۔
ملیر میں ایک لائبریری اور انسٹیٹیوٹ برائے بلوچی زبان و ادب کو ثقافتی ورثہ قرار دے کر محفوظ درجہ دے دیا گیا ہے۔ ملیر ایکسپریس وے کے لیے انٹرچینج کی تعمیر کی راہ ہموار کرنے کے لیے سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کو منہدم کیے جانے کا خطرہ تھا۔ تاہم سول سوسائٹی…
بلوچ سردار کو گارڈ کا مشورہ، جسے وہ کبھی نہیں بھول سکے
یہ سولہ سترہ سال پہلے کی بات ہے۔ لاہور کے چند صحافیوں، دانشوروں کی ایک ہفتہ وار محفل میں راجن پور کے معروف سیاست دان اور دریشک بلوچ قبیلے کے سردار نصراللہ خان دریشک بطور مہمان شریک ہوئے۔ سردار نصراللہ دریشک پرانے سیاست دان ہیں، کئی بار رکنِ اسمبلی بن چکے…
ایران آوارگی (قسط 5)
گزشتہ قسط میں، مَیں نے قصر قند سے پہلے ایک خوبصورت علاقے ’ھیت‘ کی بات کی تھی۔ علاقوں کی خوبصورتی کے بارے میں ایک بلوچی شعر ہے، جس میں ھیت، گنجا باد، بگ، پارود، راسک، باھو، کیچ کا ذکر ہے: ھیتءء گنجاباد ءء بگاں، پارودگوں ھاتوئیں جناںز راسک گوں ٹی ءٔ…
صدیوں پرانے فن کو زندہ رکھنے والی بلوچ خواتین
پینسٹھ سالہ ہَیر بی بی کے ماہر ہاتھوں میں موجود سوئی ایک روایتی بلوچی لباس پر چل رہی تھی۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کے گاؤں کڈن کی رہائشی ہَیر بی بی کپڑوں پر کڑھائی کی ماہر ہیں جنہیں مقامی طور پر دوچ گیر کہا جاتا ہے اپنی عمر کے باوجود وہ گزر بسر کرنے کے…