پاکستان اور ایران کی سرحد پر کشیدگی بلوچ قبائل کے لیے اضطراب کا باعث کیوں ہے؟
اراضی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ گزشتہ ماہ بھی سرحد کے قریب ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے علاقے ساراوان میں پانچ ایرانی سرحدی محافظوں کو حملہ کر کے…