ماہ رنگ بلوچ کی کہانی، جو جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت بلوچ نوجوانوں کے قتل کے خلاف مزاحمت کا استعارہ بن گئیں
تربت سے اسلام آباد تک حالیہ لانگ مارچ کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ سنہ 2020 میں اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بنی تھیں، جب صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں طلبا کے آن لائن کلاسز کے خلاف ایک احتجاج کے دوران بولان میڈیکل کالج کے طلبا کو گرفتار کیا گیا…