’آپ لوگوں نے تماشا بنایا ہوا ہے۔ سیر و تفریح کرنے کے لیے آئے ہوئے ہیں۔‘ اسلام آباد پولیس کی بلوچ مظاہرین سے ساؤنڈ سسٹم چھیننے کی کوشش
گزشتہ روز اسلام آباد پریس کلب کے باہر جب بلوچ یکجہتی کمیٹی کے شرکا نے مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے لیے ایک نیا اسپیکر منگوایا، جسے وہاں موجود پولیس نے ضبط کر لیا اس پر تھانہ کوہسار کے ایک پولیس اہلکار فاروق نیازی نے نیشنل پریس کلب کے…