’سمجھ نہیں آتی، میں اپنے لاپتہ شوہر کی بیوی ہوں یا بیوہ؟‘
کوئٹہ : ’مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں اپنی زندگی میں کوئی خوشی مناؤں یا بے بس ہو کر بیٹھ جاؤں، میں خود نہیں جانتی کہ میں کیا کروں؟‘ یہ الفاظ ہیں، آج سے تقریباً دس سال پہلے لاپتہ ہونے والے ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی اہلیہ کے، جو ہر روز اس امید کے ساتھ…
اے فلاحی اداروں کے رضا کارو! بس تھوڑا سا ٹھہرو!
فلاحی اداروں کی خاموش ایمبولینس آتی ہیں۔ ان میں بندوقوں سے چھید کیے اداس لاشیں ، اپنے وجود سے ٹپکتا لہو لیے موجود ہوتی ہیں۔ گورکن لائین میں دشت کے صحرا میں نئی قبریں کھود لیتا ہے. ان لاشوں کے دفن ہونے سے پہلے دشت کے ریت کے ذرّے شور کرتے، چیختے، ماتم کرتے…