ماسی زینی، مولانا ہدایت، گوادر کے مچھیرے، بڑے سیاسی بت اور گوادر کے بلدیاتی انتخابات
گوادر سے لگ بھگ چوبیس کلو میٹر دور سربندن ساحل سمندر کے قریب مچھیروں کی چھوٹی سی بستی ہے۔ پولیو کے باعث ایک پاؤں سے معذور محمد مصری یہاں پرچون کی چھوٹی سی دکان کے مالک ہیں۔ محمد مصری نے زندگی میں پہلی بار اتوار کو بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات…