بلوچی ادب اور مزاحمت
بلوچی ادب میں مزاحمت کی نوعیت اور اہمیت جاننے کے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اُس فلسفۂ حیات کو، جو ایک بلوچ معاشرے میں خون کی طرح گردش کرتا ہے اور جسے بلوچ ’بلوچیت‘ یا ’بلوچی‘ کہا جاتا ہے، سمجھ لیا جائے۔ دراصل بلوچؔ اس کو کہا جاتا ہے جو بلوچیت کے اصولوں…
سرخ آسماں
اس تصویر میں، میں اور میرا تین سالہ بیٹا زامران بارش کے بعد تھدو ندی کے کنارے کھڑے ہیں۔ یہ تصویر بے خبری میں کھینچی گئی ہے، میں اور زامران مکالمہ کر رہے ہیں۔ وہ بہ ضد ہیں کہ ندی میں نہانا ہے۔ شام کا وقت ہے موسم میں ہلکی سی خنکی ہے اور میں…
ناراض بلوچوں کا اسلحے کے زور پر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا: حکومت
حکومت بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا کہ صوبے میں ہونے والے حالیہ بد امنی کے واقعے میں سکیورٹی فورسز کے افراد پر حملہ ہوا اور اس کے بعد اس کو لاپتہ افراد کے مسئلے سے منسلک کیا گیا اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ زیارت میں…