بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: لاپتہ ہونے والوں میں چھ دن کا بچہ بھی شامل
بلوچستان ہائی کورٹ میں پانچ ایسے افراد کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف ایک درخواست زیرِ سماعت ہے، جس میں ایک چھ دن کا بچہ بھی شامل ہے ایران سے متصل بلوچستان کے سرحدی ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے افراد میں شیر خوار بچے کے علاوہ دو خواتین…
حبیبہ پیر، فیاض علی سمیت سات لاپتہ بلوچ افراد کی واپسی
بلوچ لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا کہنا ہے ہفتے کے روز فیاض علی سمیت لاپتہ ہونے والے سات افراد بازیاب ہوئے ہیں فیاض بلوچ کی اہلیہ نرگس فیاض نے شوہر کے ہفتے کی شب بازیاب ہو کر واپس اپنے گھر پہنچنے پر کہا…