ایک سمجھدار بلوچ
پیارے ساجد، مجھے آپ کے زیرِ تکمیل ناول کا پہلا حصہ ملا ہے اور جیسا کہ میں نے برسوں پہلے وعدہ کیا تھا، میں آپ کو اپنی رائے دے رہا ہوں۔ اکثر جدوجہد کرنے والے ناول نگاروں کی طرح، آپ اس کام میں دیر کر چکے ہیں۔ مجھے یہ آپ کی موت کے چار سال…
بلوچ شورش کا ارتقا: تین اہم نکات
بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے خودکش دستے مجید بریگیڈ نے گزشتہ ہفتے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز کے قافلے کو ایک ہائی پروفائل حملے میں نشانہ بنایا جبکہ اسی طرح اگست کے مہینے میں نواب اکبر خان بگٹی کی برسی کے موقعے پر بیک وقت…
ملیر ایکسپریس وے سے خطرے میں پڑی لائبریری کو ثقافتی ورثے کا درجہ مل گیا۔
ملیر میں ایک لائبریری اور انسٹیٹیوٹ برائے بلوچی زبان و ادب کو ثقافتی ورثہ قرار دے کر محفوظ درجہ دے دیا گیا ہے۔ ملیر ایکسپریس وے کے لیے انٹرچینج کی تعمیر کی راہ ہموار کرنے کے لیے سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کو منہدم کیے جانے کا خطرہ تھا۔ تاہم سول سوسائٹی…
”ریاست چھینی ہوئی زندگیاں لوٹا دے۔“ سمی بلوچ کا انصاف کے حصول تک مزاحمت جاری رکھنے کا عزم
سمی دین بلوچ کے بچپن اور نوجوانی کے خوبصورت سال جبری طور پر لاپتہ کیے گئے والد کی تلاش میں کہیں کھو گئے۔ وہ اس وقت صرف دس برس کی تھیں، جب انہیں 2009ء میں پہلی مرتبہ اپنے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بازیابی کے لیے ایک احتجاج کا حصہ بننے پر مجبور ہونا…
بلوچ سردار کو گارڈ کا مشورہ، جسے وہ کبھی نہیں بھول سکے
یہ سولہ سترہ سال پہلے کی بات ہے۔ لاہور کے چند صحافیوں، دانشوروں کی ایک ہفتہ وار محفل میں راجن پور کے معروف سیاست دان اور دریشک بلوچ قبیلے کے سردار نصراللہ خان دریشک بطور مہمان شریک ہوئے۔ سردار نصراللہ دریشک پرانے سیاست دان ہیں، کئی بار رکنِ اسمبلی بن چکے…
بلوچستان میں قوم پرستوں کو انتخابات میں شکست کیوں ہوئی؟
اس بار عام انتخابات میں بلوچستان میں قوم پرست جماعتیں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکیں اور ان کی نشستوں کی تعداد گزشتہ دو انتخابات کے مقابلے میں مزید کم ہو گئی ہیں واضح رہے کہ 2013 میں پانچ بلوچ اور پشتون قوم پرست جماعتوں کی بلوچستان اسمبلی میں مجموعی طور…
بلوچی ادب اور مزاحمت
بلوچی ادب میں مزاحمت کی نوعیت اور اہمیت جاننے کے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اُس فلسفۂ حیات کو، جو ایک بلوچ معاشرے میں خون کی طرح گردش کرتا ہے اور جسے بلوچ ’بلوچیت‘ یا ’بلوچی‘ کہا جاتا ہے، سمجھ لیا جائے۔ دراصل بلوچؔ اس کو کہا جاتا ہے جو بلوچیت کے اصولوں…