بُلبُل کی لاش (افسانہ)
بُلبُل عناب کے درخت پر بیٹھ کر اسے گزشتہ دنوں کی یادوں میں لیے جارہا تھا۔ عناب بھی ہوا کے نرم جھونکوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے جھوم جھوم کر باتیں سنتا اور مسکراتا جارہا تھا۔ اگرچہ بُلبل کے لیے عناب سے ایک پل بھی دور رہنا مشکل تھا، لیکن عناب بھی بُلبل سے…