ایک سمجھدار بلوچ
پیارے ساجد، مجھے آپ کے زیرِ تکمیل ناول کا پہلا حصہ ملا ہے اور جیسا کہ میں نے برسوں پہلے وعدہ کیا تھا، میں آپ کو اپنی رائے دے رہا ہوں۔ اکثر جدوجہد کرنے والے ناول نگاروں کی طرح، آپ اس کام میں دیر کر چکے ہیں۔ مجھے یہ آپ کی موت کے چار سال…
ملیر ایکسپریس وے سے خطرے میں پڑی لائبریری کو ثقافتی ورثے کا درجہ مل گیا۔
ملیر میں ایک لائبریری اور انسٹیٹیوٹ برائے بلوچی زبان و ادب کو ثقافتی ورثہ قرار دے کر محفوظ درجہ دے دیا گیا ہے۔ ملیر ایکسپریس وے کے لیے انٹرچینج کی تعمیر کی راہ ہموار کرنے کے لیے سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کو منہدم کیے جانے کا خطرہ تھا۔ تاہم سول سوسائٹی…
چلتن اور گردشِ دوراں (بلوچی ادب سے منتخب افسانہ)
کیا یہ ممکن ہے کہ گزری ہوئی مسرتوں اور شادمانیوں کا دور پھر ایک مرتبہ واپس آ جائے؟ چلتن کا بلند و بالا سلسلہ کوہ کوئٹہ سے تقریباً سولہ میل کے فاصلے پر مغرب کی جانب واقع ہے۔ کوہِ چلتن کے دامن میں ہزارگنجی کی سرسبز و شاداب چراگاہ ہے۔ اس کے دائیں جانب گوند…
بلوچی ادب اور مزاحمت
بلوچی ادب میں مزاحمت کی نوعیت اور اہمیت جاننے کے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اُس فلسفۂ حیات کو، جو ایک بلوچ معاشرے میں خون کی طرح گردش کرتا ہے اور جسے بلوچ ’بلوچیت‘ یا ’بلوچی‘ کہا جاتا ہے، سمجھ لیا جائے۔ دراصل بلوچؔ اس کو کہا جاتا ہے جو بلوچیت کے اصولوں…
بلوچستان کے چراغ بلوچ، جنہیں ناسا کے راکٹ لانچ کو کور کرنے کے لیے منتخب کیا گیا
امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلا میں موجود سائیکی نامی راکٹ کی پروموشن کے لیے منتخب کیے گئے پاکستانی چراغ بلوچ کو دنیا بھر سے آئے ہوئے ڈجیٹل کنٹینٹ بنانے والوں کے ساتھ ایک وڈیو میں ریکارڈ کیا اس وڈیو میں کنٹینٹ کریئٹرز کو بتایا گیا ہے کہ خلا میں کس طرح کام…
خاموشی کی صلیب پر لٹکی ہماری شناخت
اس آرٹ کو دیکھنے کے بعد شاید آپ کے ذہن میں بھی ہزاروں سوالات جنم لیں۔۔ اسی طرح ایک دن ہمیں ایک سیشن میں بلایا گیا تھا، جو ہمارے ہی لئے تھا اور اس سیشن میں ہمیں بہت ساری چیزوں کے بارے میں آگاہی دی گئی تھی۔ اس سیشن میں کافی سارے لوگ ایسے بھی…
گل حسن کلمتی کی یاد میں کراچی اور گوادر میں تقریبات
معروف محقق، تاریخدان اور دانشور گل حسن کلمتی کی یاد میں ان کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا گذشتہ روز آرٹس کونسل کراچی میں شاہ عبداللطیف بھٹائی چیئر اور کراچی یونیورسٹی کے شعبہ…
بلوچی زبان میں پہلی فلم ’دودا‘ سینیما میں نمائش کو تیار
بلوچی زبان میں بنی پاکستان کی پہلی فیچر فلم ’دودا‘ 2 ستمبر سے سینیما میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے، جس کے ہدایت کار عادل بزنجو ہیں ایک ایسے وقت میں جب ملک میں اردو فلمیں مشکل کا شکار ہیں ایک بلوچی زبان کی فلم کی سینیما میں نمائش غیر معمولی قدم…