بلوچستان کی باہمت رضیہ بی بی اور ماسی زینی
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں رضیہ بی بی سے ان کے شوہر نے تین سو روپے چھین لیے۔ ان کے شوہر کو بلیدہ کے کئی دیگر مردوں کی طرح نشے کی لت لگی ہوئی تھی کپڑے سی کر گھر بار چلانے والی رضیہ بی بی کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔…