خضدار میں زلزلے کے جھٹکے کئی گھر منہدم، 200 سے زائد خاندان بے گھر
کوئٹہ: جمعہ کو بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناچ میں درمیانے درجے کی شدت کے زلزلے سے کم از کم 80 مکانات منہدم ہوگئے جس سے 200 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 5.2 شدت کا زلزلہ صبح 11بجکر 55منٹ پر علاقے میں آیا اور اس کا مرکز…
کوئٹہ اور پیشین میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک اور بلیلی، جبکہ پشین کے علاقے خانو زئی میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 11 بج کر 39 منٹ…
پاکستان کا دو تہائی حصہ کیوں زلزلے کے خطرے کا شکار؟
کراچی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں 7 اکتوبر کو علی الصبح آنے والے زلزلے کے متعلق زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے ڈائریکٹر زاہد رفیع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے زیادہ نقصانات کی ممکنہ طور پر تین وجوہات ہو سکتی ہیں، جس میں سب سے پہلی وجہ یہ تھی کہ یہ زلزلہ رات…
بلوچستان میں 5.9 شدت کا زلزلہ، بیس افراد جاں بحق
ہرنائی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق زلزلہ جمعرات کی علی الصبح 3 بجے آیا جس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ضلع ہرنائی کے ڈپٹی…