سیلاب زدہ علاقوں میں تقریباً سوا کروڑ افراد کو غربت کا سامنا، رپورٹ
پوسٹ ڈزاسٹر نیڈز اسیسمنٹ (پی ڈی این اے) کی طرف سے سیلاب کے حوالے سے جاری کی گئی ضمنی رپورٹ کے مطابق آفت زدہ علاقوں میں اضافی 19 لاکھ گھرانوں اور تقریباً ایک کروڑ 21 لاکھ افراد کو کثیر جہتی غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے پی ڈی این اے نے تخمینہ لگایا ہے…