بلوچستان: ہنگول میں نانی مندر کے قریب طویل عرصے بعد تیندوا دیکھا گیا۔
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں معدومی کے خطرے سے دوچار تیندوے کو دیکھا گیا ہے۔ کنڈ ملیر کے قریب پہاڑوں میں گُھومتے ہوئے تیندوے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے حکام محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان کے مطابق ’کراچی سے تقریباً ڈھائی سو کلومیٹر کے فاصلے…