نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق، اسپیکر کے عہدے سے مستعفی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی (بعپ) نے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے میر عبدالقدوس بزنجو نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے عہدے سے اپنا استعفیٰ دے دیا ہے اور اب وہ صوبے میں حکمراں جماعت کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہوں…
ناراض اراکین کی جام کمال کو مستعفی ہونے کے لیے کل تک کی مہلت
کوئٹہ : صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو مستعفی ہونے کے لیے کل شام 6 بجے تک کی مہلت دی ہے بلوچستان اسمبلی میں صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی نے کہا کہ…
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو وزیر اعلیٰ بننے کے لئے متحرک
کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو صوبے کی وزارت اعلیٰ کا منصب حاصل کرنے کے لئے متحرک ہو گئے ہیں ذرائع کے مطابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے رہنما عبدالقدوس بزنجو اب وزیر اعلیٰ بلوچستان بننے کے خواہشمند ہیں ذرائع…