مستونگ: چھ سو سال پرانے قبرستان میں نصب دیوقامت پتھروں کا راز کیا ہے؟
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تقریباً نوے کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع مستونگ کی تحصیل کردگاپ میں چھ سو سال قدیم ایک قبرستان واقع ہے ان قبروں پر کسی کا نام نہیں لکھا بلکہ ان کی شناخت کا طریقہ مختلف ہے تیس ایکڑ پر محیط اس قبرستان کی منفرد بات یہاں کی قبروں…