سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر واقع حب ڈیم کی کہانی، جس کی جھیل دلکش تفریح گاہ بھی ہے
پاکستان میں کئی بڑے ڈیم ہیں جو ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان میں حب ڈیم بھی شامل ہے، جو حب ندی پر بنایا گیا ہے اور متعدد مقاصد کو پورا کرتا ہے۔ حب دریا پر واقع حب ڈیم پانی کا اہم ذخیرہ ہے۔ یہ ڈیم سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر…
پاکستان میں ہیروں، جواہرات کا قانونی اور غیر قانونی کاروبار کیسے ہوتا ہے؟
غنی خان کی عمر اس وقت چالیس سال ہے۔ وہ پشاور میں حیات آباد کے رہائشی ہیں اور ایک اچھے کاروباری متمول شخص ہیں۔ شادی شدہ ہیں، بچوں والے ہیں اور والدین کے ساتھ مشترکہ خاندانی نظام میں ایک شاندار زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کی عمر تقریبا بارہ سال تھی جب ان کے…
بلوچستان: ماہی گیروں کو ’مزدور‘ کا درجہ مل گیا۔ اس سے ہوگا کیا؟
بلوچستان حکومت نے صوبے کی ساحلی پٹی پر کام کرنے والے ماہی گیروں کو سرکاری طور پر ’مزدور‘ کا درجہ دے دیا ہے اس ضمن میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی منظوری کے بعد محکمہ محنت و افرادی قوت کی وزارت نے بدھ کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے واضح رہے کہ اس…