کوئٹہ: بارکھان سے برآمد لاشیں گراں ناز کے بیٹوں کی تھیں، ڈی این اے رپورٹ
بلوچستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بارکھان میں کنوئیں سے ملنے والی لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ جمع کرا دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ لاشیں گراں ناز بی بی کے بیٹوں کی تھیں یاد رہے کہ تینوں لاشیں، جن میں ایک خاتون بھی شامل تھیں، رواں برس…
نوشکی میں نشے کے عادی افراد کا منفرد مقابلہ ’بھائی نے پہلی بار اپنی مرضی سے غسل کیا‘
سلیم سائل کا تعلق بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ہے۔ انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر فٹبال کے ایک منفرد اور دلچسپ مقابلے کا اہتمام کیا اس مقابلے میں دونوں جانب سے نشے کے عادی افراد نے حصہ لیا اور اس غیر روایتی میچ کو دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی…
بلوچستان میں حملے: ٹی ٹی پی کے ساتھ بلوچ تنظیموں کے متحرک ہونے پر تجزیہ نگار کیا کہتے ہیں؟
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے ملک میں دوبارہ حملے شروع کرنے کے اعلان کے بعد سے بلوچستان میں شدت پسندی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ٹی ٹی پی سمیت دیگر مسلح تنظیمیں بھی متحرک ہیں اس بات کا اعتراف صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا…