بلوچستان: وڈھ میں قبائلی لڑائی، ”دو ماہ سے اپنی زمینوں پر نہیں جا سکے“
بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں کئی روز سے دو گروہوں کے درمیان جاری تنازع کشیدگی کا باعث بنا ہوا ہے اور اس میں مزید شدت آ رہی ہے۔ تصادم کے دوران مزید دو ہلاکتوں کے بعد بیشتر مقامی لوگ علاقہ چھوڑ کر چلے گئے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے وڈھ…