بلوچستان: وڈھ میں قبائلی لڑائی، ”دو ماہ سے اپنی زمینوں پر نہیں جا سکے“
بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں کئی روز سے دو گروہوں کے درمیان جاری تنازع کشیدگی کا باعث بنا ہوا ہے اور اس میں مزید شدت آ رہی ہے۔ تصادم کے دوران مزید دو ہلاکتوں کے بعد بیشتر مقامی لوگ علاقہ چھوڑ کر چلے گئے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے وڈھ…
جب عراقی سفارت خانے سے ملنے والا اسلحہ بلوچستان میں آپریشن کی بنیاد بنا
یہ 10 فروری 1973 کی صبح تھی جب پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کے درجنوں اہل کاروں نے اسلام آباد میں واقع عراقی سفارت خانے پر چھاپہ مارا۔ حکام نے دعویٰ کیا کہ انہوں نےسفارت خانے کی حدود میں واقع رہائش گاہ سے کریٹوں میں بند آتشیں اورجدید روسی اسلحہ برآمد…
بلوچستان میں حملے: ٹی ٹی پی کے ساتھ بلوچ تنظیموں کے متحرک ہونے پر تجزیہ نگار کیا کہتے ہیں؟
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے ملک میں دوبارہ حملے شروع کرنے کے اعلان کے بعد سے بلوچستان میں شدت پسندی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ٹی ٹی پی سمیت دیگر مسلح تنظیمیں بھی متحرک ہیں اس بات کا اعتراف صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا…