کیا برٹش بلوچستان کا مطالبہ پی ایم اے پی کی چال ہے؟
بلوچستان میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی متواتر بلوچ پشتون برابری کے تحت حقوق اور علیحدہ صوبے کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں، لیکن اب انہوں نے ’برٹش بلوچستان‘ صوبے کے قیام کے لیے جدوجہد کا عندیہ دیا ہے ان کی تجویز کے مطابق یہ صوبہ…
بلوچستان: کنویں سے خاتون اور دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد، مقتولین کے صوبائی وزیر کی قید میں ہونے کا انکشاف
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ایک کنویں سے ماں اور دو بیٹوں کی لاشیں ملی ہیں، جن کے بارے میں لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ وہ کئی برسوں سے بلوچستان کے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کی نجی جیل میں قید تھے پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں…
سرمچاروں کے لیے فضا ہموار؟
پر امن مظاہرین کو ریاستی طاقت سے کچلنے کے سنگین نتائج نکلتے ہیں، مگر اسلام آباد اور کوئٹہ کی حکومتوں نے گوادر کے عوام کی مزاحمتی تحریک کے خلاف پولیس کی طاقت کو استعمال کرنا شروع کر دیا۔ گوادر میں روزگار اور عزتِ نفس کے تحفظ کے لیے سڑکوں پر احتجاج کرنے…