بلوچستان میں یونیورسٹیز ایکٹ کی مخالفت کی وجہ کیا ہے؟
کوئٹہ – بلوچستان میں منگل کے دن یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے صوبائی اسمبلی کی جانب سے نئے منظور کردہ قانون کے خلاف احتجاج کیا ہے اساتذہ اور ملازمین تنظیموں کا کہنا ہے کہ ’نئے ایکٹ میں خود مختار اداروں کے بجائے تمام اختیارات وائس چانسلر کو دے…