بلوچستان: وڈھ میں قبائلی لڑائی، ”دو ماہ سے اپنی زمینوں پر نہیں جا سکے“
بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں کئی روز سے دو گروہوں کے درمیان جاری تنازع کشیدگی کا باعث بنا ہوا ہے اور اس میں مزید شدت آ رہی ہے۔ تصادم کے دوران مزید دو ہلاکتوں کے بعد بیشتر مقامی لوگ علاقہ چھوڑ کر چلے گئے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے وڈھ…
بلوچستان: بارشوں اور ژالہ باری کے باعث میں کم از کم آٹھ افراد جاں بحق
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کے باعث کم از کم آٹھ افراد کے جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں صوبائی حکام کے مطابق لسبیلہ، خضدار، موسیٰ خیل اور نصیر آباد، قلعہ سیف…