شیخ ایاز کا سندھ اور شیخ سحر کا بلتستان
شیر دریا سندھ (سنگے کھابب) بلتستان سے خیبرپختونخوا، پنجاب سے ہوتا ہوا سندھ دھرتی میں بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے کنارے کنارے کئی تہذیبوں نے جنم لیا ہے، یوں بالائی سندھ میں گلگت بلتستان اور انڈس ویلی تہذیب کا آخری کنارہ سندھ ہے، اس طرح ہم اور آپ…
گلگت بلتستان: 270 کتابوں کے مصنف, جو سماعت سے محروم ہیں
گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے سے تعلق رکھنے والے مصنف غلام حسن حسنو 1955ع میں اسکردو بلتستان سے تقریباً ایک سو تین کلومیٹر کے فاصلے پر نواحی گاؤں برق چھین میں پیدا ہوئے سماعت سے محروم حسن حسنو کی اب تک ایک سو چھبیس کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ ان کا عزم ہے کہ وہ…
موسمیاتی تبدیلی برفانی چیتوں پر کیسے اثر انداز ہو رہی ہے؟
گلگت بلتستان کے علاقے سوست میں گذشتہ دنوں برفانی چیتے نے سات بھیڑیں مار دیں۔ مقامی افراد نے وائلڈ لائف والوں کو مطلع کیا جنہوں نے اس برفانی چیتے کی نگرانی شروع کر دی تاکہ کوئی اور اس قسم کا واقعہ پیش نہ آئے یہ برفانی چیتا اگلے روز دوبارہ اسی جگہ واپس آیا…
ہنزہ میں ششپر گلیشئر پگھلنے سے سیلاب، قراقرام ہائے وے کا حسن آباد پل تباہ
گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں ششپر گلیشئر پگھلنے کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے حسن آباد تباہ اور کئی مکان بھی زد میں آگئے۔ گلگت بلتستان کی ٹورسٹ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹریفک ساس ویلی روڈ کے متبادل راستے پر منتقل کردی گئی ہے…
بروسکت: پاکستان میں ایک نئی زبان دریافت
کھرمنگ، بلتستان – تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں زبانوں کی کل تعداد 76 ہے، البتہ حال ہی میں ایک ایسی زبان دریافت کی گئی ہے، جو اس فہرست میں شامل نہیں ہے، جس کے بعد اب پاکستانی زبانوں کی کل تعداد 77 ہو گئی ہے یہ زبان بروسکت کہلاتی ہے…
گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئینی ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق آئین میں ترمیم کے لئے باضابطہ بل تیار کر لیا ہے اس ضمن میں موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل کا عنوان چھبیسویں آئینی ترمیم…
شمالی علاقہ جات کے سفر پہ جانا ہو تو معلومات کہاں سے لیں؟
پشاور : وبا کے خطرات، مختلف اقدامات، پابندیوں اور فیصلوں کے بعد کسی بھی سیاح کے لیے روزانہ یہ سوال اپنی جگہ پر قائم رہتا ہے کہ کیا وہ شمالی علاقہ جات کا سفر کر سکتے ہیں۔ کیا انہیں آدھے راستے میں ہی کسی وجہ سے واپس بھیج تو نہیں دیا جائے گا؟ اور کیا…