تعویذ (ہندی ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
”چار نمبر والے صاحب دو روپے مانگتے ہیں۔“ بیرے کا مطلب یہ تھا، کہ جو صاحب کمرہ نمبر چار میں ٹھہرے ہوئے ہیں، وہ دو روپے طلب کرتے ہیں. مجھے تعجب ہوا اور غصہ بھی آیا کہ یہ شگوفہ کیسا…؟ جو مسافر ہوٹل میں قیام پذیر ہو، اس سے ہم روپیہ وصول کرنے کے عوض…