بھارتی ریاست کرناٹک کے ہائی کورٹ کا طالبات کے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
ہائی کورٹ نے ریاست میں چند مسلمان لڑکیوں کی جانب سے اس حوالے سے دائر کردہ درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انفرادی حقوق پر ادارے کی نظم و ضبط کو برتری حاصل ہے۔ مذکورہ تنازع کا آغاز جنوری میں ہوا جب کرناٹک کے ضلع اڈوپی میں واقع سرکاری اسکول میں طالبات…
کرناٹک: حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی طالبہ کے والد کے ہوٹل پر حملہ
کرناٹک – بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر اڈوپی میں حجاب پر عائد پابندی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے والی طالبہ کے والد کے ہوٹل پر ایک جتھے نے حملہ کیا ہے اڈوپی کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس این وشنووردھن نے بھارتی اخبار ’دا ہندو‘ کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ…
”مسلمانوں کو ٹوپی اتار کر تلک لگوانے پر مجبور کردیں گے“ بمقابلہ ”حجاب والی بھارتی وزیراعظم“
لکھنؤ – بھارت میں ایک طرف حجاب کا تنازعہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس میں شدت آتی جا رہی ہے۔ اسی دوران بی جے پی کے ایک اور رکن اسمبلی نے نیا بکھیڑا کھڑا کر دیا ہے بھارتی ریاست اترپردیش سے بی جے پی کے رکن…