موسمیاتی تبدیلی: کیا کیلے کا پھل ناپید ہو جائے گا؟
کیلے کی کہانی ہزاروں سال پر محیط ہے، جو گھنے جنگلات سے نکل کر دنیا بھر کے بازاروں تک پہنچا۔ کہا جاتا ہے کہ اس کا آغاز پاپوا نیو گنی کی کُک وادی سے ہوا، جہاں 8000 قبل مسیح میں انسان نے اسے پہلی بار کاشت کیا۔ وہاں سے یہ جنوب مشرقی ایشیا، فلپائن، بھارت،…