سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط57)
میں اپنے دوست ستاروں کو چاندا ماموں کے گرد جھرمٹ میں چمکتے دیکھ رہاہوں۔یہ دلفریب نظارہ ہے۔ بچپن سے ہی مجھے ان ستاروں اور چندا ماموں سے خاص نسبت ہے۔ اس زمانے میں آسمان صاف اور ستاروں سے چمکتا دمکتا ہوتا تھا۔ کئی بار لگتا یہ ستارے مجھ سے زیادہ دور نہیں ہیں…