بنگلہ دیش کے اصل مسائل اب شروع ہوئے ہیں!
پانچ اگست کے دن ڈھاکہ میں جو ہوا ہے، وہ ایک ایسے مایوس ہجوم کا احتجاج قرار دیا جا سکتا ہے، جس کے پاس معاشی ترقی، دہائیوں پرانے مسائل، ناانصافیوں اور غربت کے خاتمے کا کوئی حل موجود نہیں۔ قصور احتجاج یا سول نافرمانی کرنے والے عوام ، نوجوانوں یا طلبہ کا…
طلبہ احتجاجی تحریک کا نرم گفتار نوجوان ناہید اسلام اور بنگلہ دیش کی آئرن لیڈی حسینہ واجد
کچھ دن قبل تک بنگلہ دیش کی وزیراعظم اور اب سابق وزیراعظم شیخ حسینہ ملک میں ہونے والے طلبہ کی احتجاجی تحریک کے باعث فوجی ہیلی کاپٹر پر ملک سے فرار کے بعد اب سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں۔ چھہتر سالہ شیخ حسینہ پیر (پانچ اگست) کو اس…
بنگلہ دیش: نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کو سزا سنا دی گئی
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے نئے سال کے آغاز پر گزشتہ روز پیر کو نوبل امن انعام یافتہ شخصیت محمد یونس اور تین دیگر افراد کو چھ چھ ماہ قید کی سزا سنا دی۔ ان چاروں ملزمان پر ملکی لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے…
بنگلہ دیش کا ’ڈیتھ اسکواڈ‘ کیسے ماورائے عدالت لوگوں کو ہلاکت کر رہا ہے؟
بنگلہ دیش کی انسداد دہشت گردی فورس (آر اے بی ون) ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث ہونے کے حوالے سے ڈی ڈبلیو اور نیترا نیوز نے ایک نئی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں ایسی غیر قانونی ہلاکتوں کی چھان بین کی ہے تحقیق کے مطابق ماورائے عدالت قتل کے لیے مہینوں پر مبنی…