طلبہ احتجاجی تحریک کا نرم گفتار نوجوان ناہید اسلام اور بنگلہ دیش کی آئرن لیڈی حسینہ واجد
کچھ دن قبل تک بنگلہ دیش کی وزیراعظم اور اب سابق وزیراعظم شیخ حسینہ ملک میں ہونے والے طلبہ کی احتجاجی تحریک کے باعث فوجی ہیلی کاپٹر پر ملک سے فرار کے بعد اب سیاسی پناہ کی درخواست پر برطانیہ کے جواب کی منتظر ہیں۔ چھہتر سالہ شیخ حسینہ پیر (پانچ اگست) کو اس…