ڈالر، ڈرامہ، ڈار اور ڈر
انشا اللہ ہم معاشی دلدل سے نکلیں گے۔ پاکستان ترقی کرے گا، یہ میرا ایمان ہے۔ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ تعالی نے قائم کیا ہے، یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا۔ حتٰی کہ سعودی عرب کلمہ شریف کے نام پر نہیں بنا ’اگر اللہ نے اسے…
کسی ملک کے دیوالیہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟
معاشیات کے طالب علم اسلم پچھلے دو سال سے سن رہے ہیں کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی قریب ہے، لیکن وہ ابھی تک مکمل طور پر سمجھ نہیں پائے کہ دیوالیہ پن کسے کہتے ہیں، ملک دیوالیہ کیوں ہوتے ہیں، اگر ملک دیوالیہ ہو جائے تو اس سے عوام پر کیا فرق پڑتا ہے اور…
حکومت شرحِ ترقی اور قیمتوں میں استحکام لانے میں بری طرح ناکام
اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ ممالک جو قیمت اور مالی استحکام پر شرحِ ترقی کو ترجیح دیتے ہیں، وہ ترقی کو برقرار نہیں رکھ پاتے اور انہیں بار بار بوم-بسٹ سائیکل (زیادہ شرح نمو اور پھر معاشی بحران) کا سامنا…
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں اضافہ، معاشی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
پاکستان کی معیشت سے متعلق ڈیفالٹ کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے اور ایسے میں معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ سخت مالی حالات سے نکلنے کے لیے حکومت کو قرضوں کی ادائیگی کو مؤخر کرانے یا انہیں ری شیڈول کرانے پر دھیان دینا ہوگا زرِمبادلہ کے انتہائی کم…
چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لیے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشاف
اگرچہ حکومتی زعماء معیشت کے حوالے سے امید افزا دعوے کر رہے ہیں لیکن صورتحال یہ ہے کہ چین سے آئی ریلوے بوگیوں کی ادائیگیوں کے لیے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ڈالرز کی کمی اور ایل سیز محدود کرنے سے حکومتی کاروبار بھی شدید متاثر ہوا…
کرنسی بحران: پاکستانی کرنسی اگلے بارہ مہینوں میں کریش کر سکتی ہے۔ جاپانی ادارہ
کراچی کی معروف کاروباری شخصیت رضوان احمد موجودہ معاشی حالات میں اپنے کاروبار کے بری طرح متاثر ہونے سے پریشان تو تھے ہی، لیکن جب سے انہوں نے پاکستانی کرنسی کے اگلے بارہ مہینوں میں کریش ہونے کے امکانات کی خبر سنی ہے تو وہ اپنا کاروبار بند کر کے کینیڈا…
اگر ملک دیوالیہ ہو جائے تو بینکوں میں موجود رقوم کا کیا بنے گا؟
حالیہ دنوں میں جب امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی، تو ملک کے دیوالیہ ہونے کی افواہیں گردش کرنے لگیں اور لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ بینکوں میں موجود ان کی رقوم کا کیا بنے گا اس حوالے سے سوشل میڈیا پر لوگ…
آئیے کچھ دیر کے لیے سری لنکا کا چشمہ لگائیں!
سن دو ہزار سترہ میں سرکاری اسکولوں کو بسیں فراہم کرنے کی ایک تقریب تھی۔ سرکاری اسکول میں سب اچھا دکھانے کے لیے فوراً ایک باتھ روم کو اپ ڈیٹ کیا گیا اور بچیوں کو خاص طور پر دھلے ہوئے نئے یونیفارم پہننے کی تلقین کی گئی یہ نواز شریف حکومت کا دور تھا۔ مریم…