لیونل میسی کا پی ایس جی کے لیے بھی چیمپئنز لیگ جیتنے کا عزم
پیرس : بارسلونا کو چھوڑ کر فرانسیسی کلب پی ایس جی میں شامل ہونے والے لیونل میسی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم چیمپینز لیگ ٹائٹل جیت سکتی ہے انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ان کا مقصد اور خواب ایک بار پھر چیمپینز لیگ جیتنا ہے پی ایس جی سے ساڑھے 5…
کیا لیونل میسی بارسلونا کے بعد پی ایس جی میں جانے والے ہیں؟
ارجنٹینین اسٹار لیونل میسی کو دنیا کے مشہور ترین فٹ بال کے کھلاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دورِ حاضر کے دو بڑے کھلاڑیوں میں سے ایک ان کو جب کہ دوسرا پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو قرار دیا جاتا ہے لیو میسی کی شہرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ…
میسی کا بارسلونا کو الوداع.. کیا میسی نے رونالڈو چیلنج قبول کر لیا؟
بالآخر وہ دن آگیا، جس کے لیے بارسلونا کے شائقین کا خیال تھا کہ، کبھی نہیں آئے گا. لیونل میسی اکیس سال کی رفاقت کے بعد کلب چھوڑ چکے ہیں اور 2021/22 سیزن کے لیے ایک نیا گھر تلاش کریں گے. اس طرح ایک تاریخی دور گزار کر ارجنٹینین اسٹارفٹ بالر نے اکیس برس بعد…
آبائی شہر میں لیونل میسی سے مداحوں کی محبت کا انوکھا اظہار
”کسی دوسری کہکشاں اور میرے پڑوس سے۔“ یہ الفاظ ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کے آبائی علاقے کی اس عمارت کی دیوار پر تازہ بنائی گئی ان کی پینٹنگ کے نیچے لکھے گئے ہیں، جہاں میسی کا بچپن گزرا میسی کی یہ دیوقامت پینٹنگ ایک چار منزلہ عمارت کی دیوار کے…
ریئل میڈرڈ نے 34 واں لا لیگا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
جمعرات کے روز ریئل میڈرڈ نے ویلاریل کے خلاف میچ میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے فتح حاصل کرکے لالیگا میں 34ویں بار چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا کر لالیگا میں دوسال سے قائم بارسلونا کی بادشاہت کو ختم کر دیا. ریال کے 37 کھیلوں کے بعد 86 پوائنٹس ہیں. دوسری…
کیا بارسلونا میں نیمار کی واپسی ممکن ہو سکے گی؟
بارسا کے چیف کا کہنا ہے کہ نیمار کے نو کیمپ میں منتقل ہونے امکان نہیں ہے. واضح رہے نیمار اس سے قبل 2017 میں رکارڈ معاوضے کے عوض بارسا سے پی ایس جی میں منتقل ہو گیا تھا. میسی اینڈ کمپنی بارسا پر زور دے رہے ہیں کہ وہ اس موسم گرما میں نیمار…