اسپینش فٹ بال لیگ میں بارسلونا کو ایک اور شکست، ہیڈ کوچ فارغ
اسپینش فٹ بال لیگ (لالیگا) میں بارسلونا کو ایک اور شکست کا مزہ چکھنا پڑا ، رائیو ویلکانو نے اُسے ایک صفر سے مات دی۔ اگرچہ بارسلونا اور رائیو ویلکانو کے درمیان میچ میں تمام وقت بارسلونا کا پلہ بھاری رہا اور اس کے کھلاڑیوں نے زیادہ تر وقت گیند اپنے پاس…