کیا چمگادڑ کے کاٹنے سے انسان ہلاک ہو سکتا ہے
چمگادڑ، جو رات کے اندھیروں میں خاموشی سے پرواز کرتی ہے، صرف ایک پراسرار مخلوق ہی نہیں بلکہ قدرتی ماحول کا اہم حصہ بھی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ننھے چمگادڑ کا کاٹنا انسانی زندگی کے لیے کتنا خطرناک حتیٰ کہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے؟ اس حیران کن…
کشمیر میں بنے کرکٹ بیٹ جس سے ورلڈکپ کا ’سب سے بڑا‘ چھکا لگا!
کہا جاتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ بیٹ بنانے کا آغاز 1920ع میں اس وقت ہوا، جب والٹر آر لارنس نے انگلینڈ سے درآمد کی جانے والی ولو بید یعنی بید کی شجرکاری شروع کی۔ یوں کشمیر میں کرکٹ کے بلے بنانے کو ایک صدی سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے آج، سنگم گاؤں…
چمگادڑوں کے قدرتی ٹھکانوں کی حفاظت سے مستقبل میں وائرس کے خطرے کو روکنا ممکن ہے: نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ مستقبل میں وبائی امراض کو روکنے کے لیے ضروری ہے کہ جنگلی حیات کی قدرتی رہائش گاہوں کے تحفظ اور بحالی کو ممکن بنایا جائے حال ہی میں سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر…
مچھلی آنکھ جھپکتی ہے؟ مرغی اڑتی کیوں نہیں؟ ان دلچسپ سوالات پر سائنس کیا کہتی ہے؟
کراچی – کچھ سوالات بہت دلچسپ ہوتے ہیں، ہم اپنے طور پر تو کوئی مفروضہ گھڑ کر جواب ڈھونڈ لیتے ہیں، لیکن ضروری نہیں کہ وہ جواب درست بھی ہو. مثال کے طور پر اگر ہم آپ سے پوچھیں کہ کیا مچھلی آنکھ جھپکتی ہے؟ جب ایک بلی موٹی ہوتی ہے، تو کیا اس کی…
بھاری جسامت کی چمگادڑوں کا سرگودھا کے باغات پر قبضہ
سرگودھا : بھاری جسامت کی چمگادڑوں نے سرگودھا کے باغات پر قبضہ جما لیا، جس سے امرود، کھجور، کینو، انگور اور کیلے کی فصل بری طرح متاثر ہوئی ہے سرگودھا کے مختلف علاقوں منگوانہ بنگلا، چک 120 اور شاہ نکڈر کے علاقوں میں بھاری بھرکم چمگادڑوں نے باغات میں…
…اور بہترین پرندے کا ایوارڈ جاتا ہے چمگادڑ کو!
آکلینڈ : نیوزی لینڈ میں لمبی دُم والے نایاب چمگادڑوں نے رواں برس کے بہترین پرندے کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق ادارے ”فوریسٹ اینڈ برڈ“ کی جانب سے مقابلے میں پہلی مرتبہ چمگادڑ کو پرندوں کی فہرست میں شامل کیا گیا اور نیوزی لینڈ میں پائے…