یہ دھوپ تو ہر رخ سے پریشان کرے گی
اٹھارہ جنوری کو بی بی سی کی دستاویزی فلم ’’انڈیا : دی مودی کوئسچن ‘‘ کا پہلا حصہ کیا ریلیز ہوا کہ بھارت میں بھونچال آ گیا۔وزارتِ خارجہ نے اسے نوآبادیاتی متعصبانہ گوری سوچ کا شاہ کار قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ہنگامی…