سربیا میں دریافت کیڑوں کی نئی قسم کو ٹینس اسٹار کا نام کیوں دیا گیا؟
ٹینس کے اسٹار کھلاڑی نواک جوکووچ کے ملک سربیا میں ایک نئی نسل کا بیٹل (کیڑا) دریافت کیا گیا ہے اور شاید اسی لیے اس نئی قسم کو ’جوکووچ‘ کا نام ملا ہے ماہر حیاتیات اور محقق نکولا وسونک کا کہنا ہے ”استقامت اور مشکل گھڑی میں لڑنے کی صلاحیت دو ایسی اہم خوبیاں…