پاکستان، بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل اور ہمارے جاہلانہ رویے
سدرہ عام طور پر ایک خوش باش اور ملنسار لڑکی تھی مگر پچھلے چند ماہ سے میں نے اس کے چہرے پر ایک عجیب اداسی اور پریشانی کے سوا کچھ نہیں دیکھا تھا۔ وہ چپ چاپ سی رہنے لگی تھی اور کسی سے زیادہ بات نہیں کرتی تھی ہاسٹل کی لڑکیاں اس کے بارے میں…