لڑائی کے خاتمے پر سوال اور وضاحتیں نقصان دہ!
لڑائی جھگڑے میں اکثر کیا ہوتا ہے کہ بات ختم ہو جاتی ہے لیکن کوئی ایک بندہ صلح کے بعد اسے دوبارہ کریدنا شروع کر دیتا ہے۔ کریدنا مطلب جیسے آگ لگی، اب راکھ ہو گئی، شعلے وغیرہ بجھ گئے، ہلکا ہلکا دھواں اٹھ رہا ہے اور آپ بیٹھ گئے دوبارہ ایک تنکا لے کے…