میں نے کسی پر جنسی حملہ کرنے کا الزام نہیں لگایا، چینی ٹینس کھلاڑی
بیجنگ – چین کی ٹینس کھلاڑی پینگ شوائے نے اپنے پہلے بیان کے برعکس ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ ”میں نے کسی پر جنسی حملے کا کوئی الزام نہیں لگایا تھا.“ واضح رہے کہ سابق ومبلڈن اور فرنچ اوپن ڈبلز کی چمپیئن رہنے والی پینگ شوائے نے گزشتہ ماہ سوشل میڈیا…
امریکا اور آسٹریلیا کے بعد برطانیہ اور کینیڈا کا بھی ونٹراولمپکس کا بائیکاٹ، کیا کچھ اثر پڑے گا؟
لندن – امریکا اور آسٹریلیا کے بعد برطانیہ اور کینیڈا بھی بیجنگ میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہوگئے ہیں آسٹریلیا، پھر برطانیہ اور کینیڈا میں حکومتوں نے چار سے 20 فروری کو ہونے والے سرمائی اولمپکس میں حکام بھیجنے سے…
امریکا کے بیجنگ اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کی وجہ اویغور مسلم، ٹینس اسٹار پینگ شوائی یا کچھ اور؟
واشنگٹن – انسانی حقوق کے معاملات کے حوالے سے چین کی حکومت پر دباؤ بڑھاتے ہوئے وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ 2022 کے سرمائی اولمپکس کے لیے کوئی سرکاری وفد نہیں بھیجے گی، جبکہ چین نے اسے ایک سیاسی حربہ قرار دیا ہے وائٹ ہاؤس کی پریس…