بیروت دھماکوں کے بعد لبنان حکومت کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
لبنان حکومت کی جانب سے صدمے اور غم و غصے سے بھرپور عوام کو پرسکون رہنے کی اپیل ناکام ہو گئی ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے وزارتِ داخلہ سمیت حکومت کے کئی دفاتر میں داخل ہو کر ان پر قبضہ کر لیا ہے۔ احتجاجی مظاہروں کی شدت کو دیکھ کر 8 اگست کو لبنان کے وزیر…
بیروت میں بم دھماکوں نے تباہی مچا دی
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دو انتہائی طاقت ور دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک کم از کم سو سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، جب کہ زخمیوں کی تعداد پانچ ہزار کے قریب بتائی جا رہی ہے، جس کی…